مقالہ نگار: یٰسین،رانا غلام پروفیسر محمد عثمان کی نثر کا فکری مطالعہ

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
25 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 27 times.

پروفیسر محمد عثمان نے پاکستان، مذہب، اقبالیات، ثقافت اور تعلیم پر بہت سے مضامین لکھے ہیں۔ اُردو دنیا میں اُن کی پہچان اقبالیات ہے۔اُن کے ‘اسرار ورموز’ اورخطباتِ اقبال کے تراجم کو اس ضمن میں خاص اہمیت حاصل ہے۔یہ مضمون اُن کی نثری تحریروں کے مختلف فکری پہلوؤں سے بحث کرتا ہے۔