مقالہ نگار: قائل،عمر قیاز خان پروفیسرمحمد طہٰ خان: ایک ادبی عہد ایک تحریک

خیابان : مجلہ
NA : جلد
26 : شمارہ
2011 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 27 times.

پروفیسر طہٰ خان خیبر پختون خوا کے علم و ادب کا ایک بڑا نام ہیں۔ جو شعر و نثر میں یکساں مقام و مرتبہ رکھتے ہیں۔ انھوں نے مزاحیہ شاعری بھی کی ہے اور گیت نگاری، مسودہ نگاری اور ترجمہ نگاری میں بھی نام پیدا کیا ہے۔ عمر قیاز قائل نے اپنے مقالے میں پروفیسر طہٰ خان کی علمی و ادبی خدمات کو بھر پور انداز سے اُجاگر کیاہےاور اس کے ساتھ ساتھ ان کے علمی و ادبی سفر کا بھی بھرپور محاکمہ پیش کیاہے۔