مقالہ نگار: انوار، فوزیہ پاکستان کے معروضی حالات میں فکرِ اقبال

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
10 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 35 times.

علامہ اقبال کا شمار ان دانش وروں میں ہوتا ہے جنھوں نے سماجی و سیاسی حالات کے سدھار کے حوالے سے اپنے نظریات پیش کیے۔ ان کے نظریات آج کے دور میں بھی اتنے ہی معتبر ہیں جتنے آج سے سو سال پہلے تھے۔ اس مضمون میں ان کے افکار کو عصری تناظر میں زیربحث لایا گیا ہے۔