مقالہ نگار: بانو، مسرت :پاکستان میں تہذیبی تناظرات نظری مباحث

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
33 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
محمد ممتاز خان کلیانی : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 22 times.

تہذیب و ثقافت ایک کلی عمل ہے جو مسلسل ارتقا پذیر رہتا ہے۔ پاکستانی تہذیب بھی ایک طویل تاریخی ارتقا کی پیداوار ہے جس کی بنیاد اسلامی عقائد پر ہے۔ پاکستانی تہذیب کے بنیادی عناصر یکساں ہیں کیوں کہ ان کی بنیاد ان کے عقائد اور نظریات پر ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان کے مختلف علاقائی کلچر بھی پاکستانی تہذیب کے جزو لاینفک کی حیثیت رکھتے ہیں اور یہ سب علاقائی کلچر مل کر مشترکہ پاکستانی تہذیب کی تشکیل کرتے ہیں۔