مقالہ نگار: ہارون،ثنا پاکستان میں اُردو صحافت: تنقیدی و تحقیقی جائزہ

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
15 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 40 times.

تقسیم کے بعد برصغیر میں اُردو صحافت نے انقلابی ترقی کی۔ اس مضمون میں تشکیلِ پاکستان سے پہلے اور بعد میں اُردو صحافت کے مثبت اور منفی کردار کو نمایاں کیا گیا ہے۔ اُردو صحافت نے جہاں پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا وہاں زرد صحافت کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔