مقالہ نگار: ازہر، محمد نوید پاکستانی غزل میں ارفع جذباتِ عشق کی ترجمانی

دریافت : مجلہ
NA : جلد
16 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، نیشنل یونی ورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد : ناشر
روبینہ شہناز/صوبیہ سلیم : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 15 times.

دیگر مابعد الطبیعیاتی عناصر کی طرح عشق کا عنصر بھی تصوف کے راستے غزل میں داخل ہوا۔ صوفیا نے انسان کی تربیت و اصلاح اور روحانی ترقی کے لیے محبتِ الہٰی کو ضروری قرار دیا۔ وحدت الوجود کے حامیوں کے نزدیک مجاز حقیقت کا پل ہے۔ وحدت الوجود کا موضوع شعری روایت میں اس قدر جذب ہو چکا ہے کہ پاکستانی غزل میں بھی اس کی بازگشت سنائی دیتی ہے، جو اس مقالے کی تحریر کا مقصد ہے۔