مقالہ نگار: کامران، شاہد اقبال / بابر، نورینہ تحریم پاکستانی شاعری میں علامت نگاری

تحقیقی زاویے : مجلہ
NA : جلد
8 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الخیر یونی ورسٹی، بھمبر : ناشر
رشید امجد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 594 times.

قیامِ پاکستان تک اردو شاعری میں علامت نگاری اپنے جملہ امکانات کو دریافت کر چکی تھی۔ میر سے لے کر اقبال تک سب نے اپنی شاعری میں علامتوں کا ایک تازہ جہان آباد کیا اور مستعمل علامات کو نئے مفاہیم عطا کیے۔ پاکستانی شاعری کے علامتی نظام کو ہماری گذشتہ ستر سالہ سیاسی، سماجی اور مذہبی زندگی نے متاثر کیا۔ معاصر شاعری میں بھی علامتی نظام زندگی کی سفاک حقیقتوں کی ترجمانی کر رہا ہے۔