مقالہ نگار: عباس، سہیل ن۔ م۔ راشد کا نظریۂ فن

الماس : مجلہ
14 : جلد
NA : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 54 times.

ن۔ م۔ راشدکی بنیادی حیثیت ایک ایسے اہم شاعر کی ہے جس نے نہ صرف اپنے دور کی روایت سے انحراف کیا اور اپنے دور کی سچی ترجمانی کی ہے بلکہ نئی نسل میں نیا شعور پیدا کرکے تخلیقی سطح پر نئے زاویوں کو متعین کرنے کا کام بھی کیا ہے۔ آزاد نظم کو عام کرنے میں ان کا نام سر فہرست آتا ہے۔ اس مقالے میں ن۔ م۔ راشد کے نظریۂ فن کا جائزہ لیا گیا ہے۔