مقالہ نگار: تحسین، حنا نیند کی نوٹ بک کا خصوصی تجزیہ

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
10 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 22 times.

اردو غزل گوئی میں منصور آفاق ایک معتبر شاعر کے طور پر موجود ہیں۔ ان کی شاعری میں انگریزی الفاظ کا استعمال کثرت سے ملتا ہے۔اس حوالے سے ان کی کتاب‘‘نیند کی نوٹ بک’’ کا تنقیدی و تحقیقی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔