مقالہ نگار: طارق، گلشن “نیا قانون” گورنمنٹ انڈیا ایکٹ ۱۹۳۵ء کے تناظر میں

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
21 : شمارہ
2017 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
خالد محمود سنجرانی : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 35 times.

منٹو کے افسانوں کے موضوعات عام طور پر انسان کی روز مرہ زندگی سے متعلق ہوتے ہیں۔ منٹو کا افسانہ "نیا قانون" نچلے طبقے کے تجربات و مشاہدات پر مبنی ہے۔ انسان جس طرح کا پیشہ اختیار کرتا ہے اسی کے مطابق اس کا ذہن بھی وسعت پاتا ہے۔ اس افسانے کا مرکزی کردار ایک کوچوان ہے۔ اس کردار کی زبانی منٹو نے گورنمنٹ انڈیا ایکٹ ۱۹۳۵ء کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ ایکٹ ہندوستان کے عوام کے مسائل کے پیش نظر نئی اصلاحات نافذ کرنے کے لیے مرتب کیا گیا تھا۔