مقالہ نگار: نعیم،سدرہ نگاھی بہ ھنر شعر فارسی امام بخش (امام بخش صہبائی: تعارفی مطالعہ)

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
89 : جلد
3 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
اورینٹل کالج، جامعہ پنجاب، لاہور : ناشر
عصمت اللہ زاہد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 21 times.

امام بخش صہبائی بر صغیر کے ایک عظیم اسکالر، ادیب اور معروف شاعر تھے۔آپ نے فارسی اور اردو میں شعر کہے۔آپ فارسی کے قادرالکلام اور زود نویس شاعر تھے۔ آپ نےاپنے پیچھے مختلف موضوعات پربہت سی کتابیں یادگار چھوڑی ہیں جو ایران سے بھی شائع ہوئیں ۔چنانچہ نہ صرف برصغیر میں بلکہ ایران میں بھی آپ کو بھر پور پذیرائی ملی۔ یہ مقالہ آپ کی شاعری کا تکنیکی مطالعہ پیش کرتا ہے۔