مقالہ نگار: کمال، محمد اشرف نو آبادیاتی دور میں سرسید تحریک کے معاشرے پر اثرات

الماس : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 15 times.

اس مقالے میں سرسید تحریک کے معاشرتی اثرات کا نوآبادیاتی تناظر میں جائزہ لیا گیا ہے۔سرسید احمد خان قوم کو ماضی کے دھندلکوں سے نکال کر حال میں لے آئے اور اس کو ادب کے ذریعے مستقبل کے تقاضوں سے آگاہ کیا۔ انھوں نے سب سے پہلے ذہنی آزادی کو ضروری سمجھا اور پھر مشرقی روایات کو سامنے رکھتے ہوئے مغرب کے ان اصولوں کو اپنانے کی بات کی جو موجودہ دور میں بحیثیت قوم ترقی اور علم و سائنس کے فہم کے لیے ضروری تھے۔