مقالہ نگار: مظہر، نعیم نوجوانوں کے خیالات کی تشکیلِ جدید: فکرِ اقبال کی روشنی میں

دریافت : مجلہ
NA : جلد
20 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، نیشنل یونی ورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد : ناشر
روبینہ شہناز/ نعیم مظہر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 56 times.

اقبال نے ہر سطح اور ہر شعبے میں نوجوانوں کے خیالات کی تشکیل نو میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ اقبال نے نوجوانوں کے خیالات میں سب سے بڑی تبدیلی اس وقت پیدا کی جب انھیں تقلید اور پیروی جیسی بیماری سے بچنے کا درس دیا۔ اقبال نے نوجوانوں کو حرکت وعمل اور خودی کا درس دیا اور نوجوانوں کے ذہنوں کو جھنجھوڑتے ہوئے انھیں اپنا جہان آپ پیدا کرنے کی دعوت دی۔ اس مقالے میں اقبال کے نوجوانوں کے حوالے سے خیالات کا جائزہ لیا گیا ہے۔