مقالہ نگار: رحمان، نسیمہ نوآبادیاتی عہد میں لاہور کا محکمۂ تعلیم اور نثری درسی کتب

معیار : مجلہ
NA : جلد
12 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 49 times.

نوآبادیاتی عہد میں سرکاری ضرورتوں کے پیش نظر نوآبادیاتی حکمرانوں نے اردو زبان کو رائج کیا۔ اسے نہ صرف عدالتی زبان کی حیثیت حاصل ہوئی بلکہ بعض جگہوں پر تعلیمی نصاب کی زبان بھی اردو ہی قرار پائی۔ اس مقالہ میں لاہور کے محکمۂ تعلیم اور اس محکمے کی نثری درسی کتب کا جائزہ لیا گیا ہے اور یہ واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ کس طرح نوآبادیاتی حکمران اپنے مفادات کے حصول کے لیے نصابی ضرورتوں کی تشکیل کیا کرتے تھے۔