مقالہ نگار: کمال، محمداشرف “نقوش “کا “لاہور نمبر”۔ تحقیقی و تنقیدی جائزہ

الماس : مجلہ
15 : جلد
NA : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 19 times.

مجلہ "نقوش" نے جہاں علمی و ادبی شخصیات کی شخصیت ، سیرت اور مختلف اصنافِ ادب پر ضخیم اور معیاری شمارے اور خاص اشاعتیں پیش کیں وہاں دیگر موضوعات پر بھی خاص اشاعتوں کا اہتمام کیا۔ ان نمبروں میں موضوعاتی تنوع دیکھنے کو ملتا ہے۔ "نقوش" کے ان اہم نمبروں میں ایک لاہور نمبربھی ہے جو اپنے موضوع اور موادکے حوالے سے ایک تاریخی اور تحقیقی دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے۔ پیش نظر مقالے میں" نقوش" کے اس لاہور نمبر کا تحقیقی اور تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔