مقالہ نگار: نعیم، سجاد نقد نذیر احمد، مطبوعہ کتب کی روشنی میں

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
قاضی عبد الرحمٰن عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 71 times.

نقد نذیر کا باقاعدہ آغاز ۱۹۱۲ء میں حیات النذیر  سے ہوا اور پھر وقفے وقفے سے نذیر احمد پر تنقید کا یہ سلسلہ جاری رہا۔ نقد نذیر احمد کے جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ نذیر احمد کی شخصیت اور ناول نگاری کو تسلسل  سے سندی اور غیر سندی تحقیق و تنقید کا موضوع بنایا جاتا رہا ہے۔ نذیر احمد پر شائع ہونے والی کتب نہ صرف ان کی خدمات کا اعتراف ہیں بل کہ مستقبل میں ناول نگاری کے روشن امکانات کی دلیل بھی ہیں۔ اس مقالے میں نذیر احمد پر کی گئی تنقید کا جائزہ لیا گیا ہے۔