مقالہ نگار: صابرین، مدثرہ/ نیازی، سمعیہ مقبول نفقہ اولاد کے احکام شریعہ و قانون کے تناظر میں

فکر و نظر : مجلہ
NA : جلد
4 : شمارہ
2017 : تاریخ اشاعت
ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
محمد ضیاء الحق : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 4 times.

اولاد کے نان و نفقہ کا تعلق فقہ الاسرۃ سے ہے جب کہ اس موضوع پر معاصر قانون پرسنل لا میں گفتگو کرتا ہے۔ چوں کہ یہ ایک شرعی، قانونی اور معاشرتی موضوع ہے اس لیے اس مقالے میں فقہ اسلامی کے استنباط احکام کے مناہج کے ساتھ ساتھ قانونی و معاشرتی تحقیق کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اولاد کے نان و نفقے سے متعلقہ فقہی و قانونی احکام پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔