مقالہ نگار: ضیاء المصطفیٰ “نعم المعیار ” والمقیاس فی معرفة مراتب الناس: تحقیق وتخریج (شیخ علاء الدین علی المتقی کا رسالہ ‘‘نعم المعیار’’)

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
90 : جلد
1 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
عصمت اللہ زاہد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 8 times.

مفکرین نے انسانوں کومختلف خانوں میں تقسیم کیا ہے۔ شیخ علاءالدین علی المتقی بھی ایسے ہی مفکر ہیں جنھوں نے اس موضوع پر لکھا ہے۔انھوں نے لوگوں کو حسب مراتب گروہوں میں تقسیم کیا ہے اور قرآنی آیات اور نبیﷺ کی احادیث سے اقتباسات دیے ہیں۔ انھوں نے انسانی انواع پراپنا یہ کام ایک رسالے بعنوان" نعم المعیار"میں پیش کیا ہےجو چارصفحات پر مشتمل ہے اورابھی تک شائع نہیں ہوا۔ یہ مضمون برصغیر کے نام ور عربی دان عالم کے اسی رسالے کو متعارف کرواتا ہے۔