مقالہ نگار: ترابی، نثار نعت دریچہ: ایک تجزیاتی مطالعہ

خیابان : مجلہ
NA : جلد
39 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
روبینہ شاہین : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 101 times.

معاصر شعرا میں ایک اہم نام ارشاد شاکر اعوان کا بھی ہے۔ انھوں نے نثری اور شعری ادب میں بہت نام کمایا ہے۔ خاص طور پر شعری ادب میں نعت کی طرف خصوصی توجہ کی ہے۔ فن نعت گوئی سرور کائنات سے اظہار محبت و عقیدت کا وسیلہ بن کر ان کے فکر و فن کا محور بن چکا ہے۔ نعت دریچہ ان کے نعتیہ شعری ادب سے والہانہ تخلیقی وابستگی کا ایک ایسا مظہر ہے جس کی منظر بہ منظر عقیدت مندانہ ترجمانی اپنے فنی و فکری حوالوں کے ساتھ ہمارے سامنے ہے۔ اس مقالے میں اسی مجموعے کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔