مقالہ نگار: شہزاد، عارفہ نظم و نثر حالی کے انگریزی تراجم

بازیافت : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد کامران : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 39 times.

مترجمین نے حالی کی مسدس، قطعات اور رباعیات کے ساتھ ساتھ غزلوں اور قومی و ملی موضوعات پر لکھی گئی نظموں کو بھی انگریزی زبان کے قالب میں ڈھالا۔ حالی کی شاعری کے علاوہ نثری تحریروں کے بھی انگریزی تراجم کیے گئے۔ اس ضمن میں سب سے پہلا ترجمہ حالی کی تصنیف حیات جاویدکا ملتا ہے۔ یادگارِغالب کا انگریزی ترجمہ بھی دستیاب ہے۔ اس مقالے میں حالی کی شاعری اور نثر کے انگریزی تراجم کی فہرست سنین وار درج کی گئی ہے۔