مقالہ نگار: قریشی، بشریٰ نسیم لیہ کی مثنوی “دامنِ یوسف” اور “فرعون و کلیم ” کاتحقیقی و تنقیدی مطالعہ

الماس : مجلہ
14 : جلد
NA : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 18 times.

نسیم لیہ جنوبی پنجاب کے ایک مشہور و معروف غزل گو شاعر ہیں۔ غزل کے علاوہ انھوں نے مرثیہ، نعت، قطعات اور مثنوی بھی کہی ہیں۔ "دامن یوسف" نسیم لیہ کی ایک ایسی نظم ہے جو مثنوی کی ہیئت میں تخلیق ہوئی۔ یہ سورۃ یوسف کی منظوم تفسیر ہے جسے ‘‘قصر ادب لیہ’’ نے ۱۹۶۳ء میں شائع کیا۔ نسیم لیہ نے ۱۹۶۵ء میں ایک اور مثنوی ‘‘فرعون و کلیم’’ کے عنوان سے تحریر کی جو  غیر مطبوعہ ہے۔ اس مقالے میں نسیم لیہ کی ان دونوں اردو مثنویوں کاتحقیقی و تنقیدی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔