مقالہ نگار: احمد، فیض الدین نسخہ ہاے کلیات نظیر: ایک غیر مطبوعہ مسدس سے متعلق چند معروضات

تحقیق : مجلہ
NA : جلد
27 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، سندھ یونیورسٹی، جام شورو : ناشر
سید جاوید اقبال : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 22 times.

اردو نظم نگاری میں نظیر اکبر آبادی کو بہت اعلیٰ مقام حاصل ہے- ان کے کلام سے اندازہ ہوتا ہے کہ نظیر اکبر آبادی کا سماجی مشاہدہ بہت گہرا تھا-یہی وجہ ہے کہ انھیں عوامی شاعر کا خطاب دیا گیا-اردو ادب میں اب تک کوئی دوسرا شاعر ایسی شاعری نہیں کر سکا-نظیر نے شاعری کی مختلف اصناف میں طبع آزمائی کی- اس مقالے میں نظیر اکبر آبادی کی ایک غیر مطبوعہ مسدس کو منتخب کیا گیا ہے اور اس بات پر بحث کی گئی ہے کہ یہ طبع ہوئی ہے یا نہیں۔ اس بحث کے لیے اس مقالے میں تمام ممکنہ وسائل سے مدد لی گئی ہے-