مقالہ نگار: حیدر،سفیر نثار عزیز بٹ کی ناول نگاری (مرکزی کرداروں کا وجودی بحران)

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
15 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 17 times.

نثار عزیز بٹ اُردو کے نمائندہ ناول نگاروں میں شامل ہیں۔ اُردو ناول میں وجودی مباحث کی نشان دہی مختلف ناول نگاروں کے یہاں کی جا سکتی ہے لیکن نثار عزیز بٹ کے کرداروں کی وجودی صورت حال ان کے ناولوں کا بنیادی موضوع اور محرک ہے۔ اس مضمون میں نثار عزیز بٹ کے ناولوں کے مرکزی کرداروں کے وجودی بحرانوں کا تجزیہ کیا گیا ہے۔