مقالہ نگار: شہباز، محمد ناول کئی چاند تھے سرِآسماں پر شاعری کے اثرات

آرٹس اینڈ لیٹرز : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اسلامیہ کالج یونی ورسٹی، پشاور : ناشر
محمد عباس : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 15 times.

ناول کئی چاند تھے سرِآسماں میں مصنف نے ہند اسلامی تہذیب و تمدن ، دلی کی زبان و معاشرت اور نام ور شعرا کو بطور کردار ناول کا جزو بنایا ہے۔ کہانی کی ضرورت کے مطابق قدم قدم پر حسبِ حال اشعار و تراکیب سے قاری کی ملاقات ہوتی ہے۔ مصنف نے مختلف اشعار کوبڑی ہنرمندی کے ساتھ جابجا عبارتوں اور مکالموں میں اس طرح شامل کیا ہے کہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ اشعار انھیں موقعوں کے لیے کہے گئے ہیں۔