مقالہ نگار: ندیم، ایوب نئی نظم : قیامِ پاکستان کے بعد

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
12 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 60 times.

قیام پاکستان نے جہاں اردو کی دیگر اصناف کو متاثر کیا وہاں نظم نے بھی اس واقعے سے اثر قبول کیا۔ قیام پاکستان کے بعد تین اہم رحجانات اردو نظم میں نمایاں ہوئے: فسادات کا ردِ عمل،ہجرت کے مسائل اورخوابوں کی شکست و ریخت۔ اس مضمون میں انھی رحجانات کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔