مقالہ نگار: ہارون،ثنا نئی عالمی صورتِ حال میں اداریہ نویسی کے تقاضے

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
17 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 65 times.

اداریہ نویسی، صحافت کی اہم ترین اصناف میں سے ہے۔ زیرِ نظر مضمون میں اداریہ نویسی کے بنیادی تقاضوں کو زیرِ بحث لایا گیا ہے  اورخصوصی طور پر نئی عالمی صورتِ حال کے جو دہشت گردی کی پیدا کردہ ہے ، حوالے سے دیکھا گیا ہے۔