مقالہ نگار: خان، محمد ساجد میر کی عشقیہ شاعری کے چند پہلو

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
24 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 38 times.

میر تقی میر غزل کے شاعر ہیں اور حسن و عشق غزل کا اہم موضوع رہا ہے۔ میر کی غزل میں بھی عشق ایک اہم موضوع کے طور پر موجود ہے۔ عشق میر کے لیے زندگی میں ایک مسرت، ایک غم، ایک سکھ یا دکھ کا نام نہیں بلکہ یہ زیست ہی ان کے ہاں عشق کا بدل ہے۔ اس مقالے میں میر کی عشقیہ شاعری کے چند پہلو سامنے لائے گئے ہیں اور ان کے تصورِ عشق اور تصورِ عاشق کی وضاحت کی گئی ہے۔