مقالہ نگار: علی،احتشام میرا جی کی نظم (ولیم ایمپسن کے نظریۂ ابہام کی روشنی میں)

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
17 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 54 times.

میرا جی کو جدید اُردو نظم کا ایک بنیاد گزار تصور کیا جاتا ہے لیکن ان کی نظموں میں ابہام کو بعض ناقدین کے یہاں منفی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس مضمون میں نہ صرف میرا جی کے یہاں ابہام کو زیرِ بحث لایا گیا ہے بلکہ معروف نقاد  ولیم ایمپسن  کے نظریے ‘ابہام کی سات اقسام’ کے تناظر میں میرا جی کی مبہم نظموں کا تجزیہ کیا گیا ہے۔