مقالہ نگار: ہاشمی،منور میرا جی بطور غزل گو

آرٹس اینڈ لیٹرز : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اسلامیہ کالج یونی ورسٹی، پشاور : ناشر
محمد عباس : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 26 times.

میرا جی جدید اردو نظم کے حوالے سے نہایت اہم شاعر سمجھے جاتے ہیں۔انھوں نے جدید آہنگ میں انتہائی خوب صورت گیت لکھے اور نظم اور گیت کے علاوہ غزل میں بھی طبع آزمائی کی۔ حالاں کہ غزل ان کے مزاج سے قطعاً مطابقت نہیں رکھتی تھی۔ غزل میں انھوں نے میر، غالب اور نظیر اکبر آبادی کے رنگ میں اشعار کہے۔ تاہم غزل سے فطری مناسبت نہ ہونے کے باعث ان کی غزل زیادہ مقبول نہ ہو سکی۔