مقالہ نگار: بانو، نجمہ/ سعیدہ مکہ اور مدینہ میں کفار کی جانب سے مخالفتِ حق

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
91 : جلد
4 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
اورینٹل کالج، جامعہ پنجاب، لاہور : ناشر
محمد فخر الحق نوری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 12 times.

حضرت محمد مصطفیٰ ؐ نے جب دعوتِ حق دی تو ان کو مخالف قوتوں کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ مخالف قوتیں مکہ اور مدینہ دونوں شہروں میں موجود تھیں۔ چوں کہ  دونوں شہروں کے سیاسی، مذہبی، معاشرتی اور معاشی حالات ایک دوسرے سے مختلف تھے اس لیے دونوں جگہوں پر دعوتِ اسلام اور اس کی نشرو اشاعت میں جو رکاوٹیں کھڑی کی گئیں اور جو ردِعمل سامنے آیا اس کی نوعیت بھی دونوں شہروں میں مختلف تھی۔