مقالہ نگار: ظفر،ظفر حسین مکتوبات اقبال میں ملی نشاۃ ثانیہ کے نقوش

الماس : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 18 times.

اقبال کی شاعری، مقالات اور مضامین کے ساتھ ساتھ ان کے مکاتیب بھی ان کے نظریات و افکار کو سمجھنے میں بہت معاون ثابت ہوتے ہیں۔ مقالہ نگار نے مکاتیبِ اقبال کے منتخب حقوق کا تحقیقی مطالعہ کیا ہے تاکہ مسلمانوں کی نشاۃِ ثانیہ کے لیے اقبال کی کاوشوں کو قابلِ فہم بنایا جا سکے۔ اس حوالے سے قائداعظم محمد علی جناح کے نام ان کے خطوط بنیادی اہمیت کے حامل ہیں۔ اقبال ہندوستان کے مسلمانوں کے روشن مستقبل کے لیے قائداعظم کی قیادت کو ضروری خیال کرتے ہیں۔