مقالہ نگار: رانا ،ناصر مکتوبات: احمد ندیم قاسمی بنام خلیل آتش

تحقیق : مجلہ
NA : جلد
25 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، سندھ یونیورسٹی، جام شورو : ناشر
سید جاوید اقبال : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 22 times.

احمد ندیم قاسمی عظیم شاعر اور افسانہ نگار تھے- آپ کئی مؤقر جریدوں کے مدیر رہے اس لیے کئی شخصیتوں سے خط و کتابت رہی- خلیل آتش کو اقبال کا مترجم ہونے کا اعزاز حاصل ہے- آپ نے اقبال کی کئی شاہ کار نظموں کا پنجابی ترجمہ کیا ہے- خلیل آتش کی بہت سی ادبی شخصیات کے ساتھ خط و کتابت بھی رہی- اس مقالے میں احمد ندیم قاسمی کے خلیل آتش کے نام تحریر کیے گئے ۲۲خطوط شامل ہیں- جبکہ آخری تین خط الگ سے شامل کیے گئے ہیں جوخلیل آتش کی وفات کے بعد ان کی بیوی کے نام لکھے گئے تھے-