مقالہ نگار: شفیع، محمد افتخار مولانا حالی کی ایک غیر مطبوعہ تحریر

بازیافت : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد عباس : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 12 times.

اس مقالے میں مولاناحالی کےایک غیرمطبوعہ نایاب مقالے ‘‘شواہد الالہام’’ کا جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ مسودہ حالی کے خاندان کے ذاتی ذخیرہ سے حاصل ہوا، یہ تحریر عام سائز کے سات صفحات پر مشتمل ہے۔ موضوع کے اعتبار سے یہ دو حصوں پر مشتمل ہے۔ ایک حصے میں الہام اور وحی کی ضرورت پر عقلی دلائل اور دوسرے حصے میں نبی کی ضرورت پر ایک وجدانی شہادت شامل ہے۔ اس مقالے میں مولانا حالی نے عقل و فہم کے بنیادی اصولوں کے مطابق وحی اور الہام کو بنیادی انسانی ضرورت قرار دیا ہے۔