مقالہ نگار: خان،الماس مولانا الطاف حسین حالی کی محققانہ بصیرت

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
16 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 38 times.

مولانا الطاف حسین حالی کو عام طور پر شاعر، نقاد اور سوانح نگار کی حیثیت سے شناخت  کیا جاتا ہے لیکن اس مضمون میں یہ بات دریافت کی گئی ہے کہ حالی کے اندر تحقیقی صلاحیت بدرجہ اتم موجود تھی۔وہ اپنی تحریر کردہ سوانح عمریوں کے تناظر میں عظیم محقق کے طور پر سامنے آتے ہیں، جہاں وہ اپنی محبوب شخصیات کو تاریخی حقائق کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔