مقالہ نگار: ورک، فرحت جبین منیر نیازی کی شاعری میں انسانی زندگی کے دُکھ اور مافوق الفطرت عناصر کا تجزیہ

الماس : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 10 times.

اس مقالے میں منیر نیازی کی شاعری کے دو بڑے پہلوؤں، کرب ناک کیفیت اور مافوق الفطرت عناصر کا تجزیہ کیا ہے۔ منیر نیازی کی شاعری میں کرب کی کیفیت کے پس منظر میں قیام پاکستان کے بعد کا تہذیبی زوال نظر آتا ہے۔ ہجرت کے تجربے اور ناسٹیلجیا کے باعث ان کی شاعری میں المناکی کا گہرا عنصر ملتا ہے۔ منیر نیازی نے اپنے دکھ کے اظہار کے لیے آسیب زدہ فضا تخلیق کی جہاں جنگل اور موت کی بہت سی تمثالیں ملتی ہیں جن میں بھوت، چڑیلیں، ڈائینیں، سانپ، رادھا اور شیام جیسے کرداروں کی صورت میں موجود ہوتے ہیں۔