مقالہ نگار: اعجاز، سمیرا منیر نیازی کا ایک نایاب افسانہ اور ادھورا ناول

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
15 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 51 times.

منیر نیازی جدید شاعری کا ایک اہم نام ہے۔ وہ اپنے کرشماتی اندازاور منفرد ڈکشن جو کلاسیکی اور جدید کا امتزاج ہے،سے پہچانے جاتے ہیں۔اس مضمون میں ان کی نثر نگاری کو موضوع بنایا گیا ہے۔ان کی نثر پر ان کی شاعری کا شائبہ ہوتا ہے۔ افسانہ جو انھوں نے اپنے ادبی سفر کے آغاز میں تحریر کیا تھا ان کو ایک اچھا فکشن نگار ظاہر کرتا ہے۔اس کی روشنی میں کہا جا سکتا ہے کہ وہ اگر تسلسل سے فکشن لکھتے تو شاعر کی طرح ایک بڑے فکشن نگار بھی ہوتے۔