مقالہ نگار: ندیم،روش منٹو کے ہاں طبقات کی نمائندگی کا پس منظر

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
26 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 54 times.

سعادت حسن منٹو اُردو کے اُن چند افسانہ نگاروں میں سے ایک ہیں جن پر تحقیق و تنقید کا کام بہت زیادہ ہوا ہے اور اب تک مختلف تنقیدی رجحانات کی روشنی میں اُن کی کہانیوں کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ اس مضمون میں منٹو کے ہاں طبقات اور بالخصوص معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کی نمائندگی کو تلاش کیا گیا ہے۔منٹو بیسویں صدی کے اُس ترقی پسند شعور اور ابھار کی پیداوار تھے جس نے نچلے طبقات اور کو بالخصوص عورت موضوع بنایا۔