مقالہ نگار: ضیاء الحسن منٹو کا تصورِ فحاشی

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
24 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 24 times.

جدید ادب میں منٹو ایک ایسا ادیب ہے جس پر فحش نگاری کا الزام لگایا گیا۔ مقالہ نگار کہتے ہیں کہ منٹو فحش نگار نہیں تھے لیکن وہ جس جرأت اور بے باکی سے غیرانسانی نظامِ معاشرت سے مبارزت طلب ہوئے اس کا ایک ہی جواب تھا: منٹو فحش نگار ہے۔ اس الزام کا ایک فائدہ تو بہت نمایاں تھا کہ منٹو سے زیادہ پڑھے جانے والا دوسرا ادیب نہیں ہے۔