مقالہ نگار: بھٹہ، محمد اقبال منشی عبدالمجید پروین رقم:علامہ اقبال کی شاعری کے دوسرے خوش نویس

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
22 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
طارق محمود ہاشمی : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 60 times.

چوں کہ علامہ اقبال خطاطی کے فن اور اسرار و رموز کو بہ خوبی سمجھتے تھے اور خط شکستہ میں باکمال تھے اس لیے انھوں نے اپنے کلام کی کتابت کے لیے عبدالمجید پروین رقم جیسے نابغۂ روزگار کا انتخاب کیا۔ عبدالمجید پروین رقم کلام اقبال کے کاتب تھے۔ وہ اپنے زمانے کے معروف خطاط تھے۔ انھوں نے کلام اقبال کی خطاطی کی۔