مقالہ نگار: بشیر،سونیا ممتاز مفتی کے خاکے ‘‘پُراسرار’’ کی تکنیک کا مطالعہ

خیابان : مجلہ
NA : جلد
27 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 31 times.

ممتاز مفتی اردو ادب میں کئی ایک مضبوط حوالوں سے جانے جاتے ہیں۔ انھوں نے خاکے، افسانے، سفرنامے اور مضامین لکھے۔ اپنی بعض تحریروں کی وجہ سے وہ کافی متنازعہ بھی ہیں۔ تاہم خاکہ نگاری کے میدان میں انھوں نے بہترین خاکے تحریر کیے ہیں۔ سونیا بشیر نے ان کے خاکے ‘‘پُر اسرار’’ کا تکنیکی جائزہ پیش کیاہے اور اس کے علاوہ خاکے کے فن پر بھی بات کی گئی ہے۔