مقالہ نگار: علی، سلمان ممتاز شیریں کی‘‘اپنی نگریا’’ تکنیکی اور ہیئتی تجربات کے تناظر میں

خیابان : مجلہ
NA : جلد
25 : شمارہ
2011 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 22 times.

ممتاز شیریں کا شمار اردو ادب کے اہم نقادوں میں ہوتا ہے۔ افسانہ کی تکنیک اور تنوع پر ان کے مباحث آج بھی مشعلِ راہ ہیں۔ ‘‘اپنی نگریا’’میں چھ افسانوں آئینہ، انگڑائی، گھنیری بدلیوں میں، اپنی نگریا، رانی اور شکست کا تکنیکی جائزہ لیا گیا ہے۔ اس تحقیقی مقالہ میں اس افسانوی مجموعے کا مختلف افسانوی تکنیکوں مثلاً آٹو بائیگرافک اورفلیش بیک کی روشنی میں تجزیہ کیا گیاہے۔