مقالہ نگار: حسین، تنویر مقدمہ شعروشاعری—ایک اہم تنقیدی دستاویز

بازیافت : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد کامران : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 21 times.

حالیؔ کی نثر میں مقدمہ شعر و شاعری اردو تنقید کی پہلی باقاعدہ تصنیف کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کتاب میں حالی نے نہ صِرف شاعری کے معیار کا تعین کیا بل کہ شعر کی تاثیر، شاعروں کے حسنِ قبول، سیاسی معاملات میں شاعری کا کردار اور عربی اور فارسی شاعری کی تاثیر کے حوالے سے معلومات بھی فراہم کی ہیں۔ حالی نے اس دور کا نقشہ بھی پیش کیا جب شاعر سچے جوش و جذبے سے مدح وزم کرتے تھے۔ حالی نے اپنے دور کی شاعرانہ حقیقت سے پردہ اٹھانے کے لیے مختلف مثالیں بھی پیش کی ہیں۔