مقالہ نگار: رضوی،سید طارق حسین معاشرے کی تہذیبی اور شعوری تعمیر میں ادبی رسائل کا کردار

الماس : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 58 times.

اردو ادب کی تاریخ میں ادبی صحافت اپنی گراں قدر خدمات کے باعث منفرد مقام رکھتی ہے۔ اردو ادبی رسائل نے اپنے آغاز ہی سے معاشرے کی فکری اور تہذیبی تعمیر و تشکیل میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس کی ایک روشن اور بڑی مثال سرسید احمد خان کا جاری کردہ رسالہ تہذیب الاخلاق ہے۔ قیام پاکستان سے قبل دہلی، لکھنو، حیدر آباد دکن اور لاہور سے درجنوں رسائل جاری ہوئے۔ قیامِ پاکستان کے بعد ہندوستان سے ہجرت کر کے آنے والے ادیبوں نے یہاں سے ادبی رسائل جاری کیے۔