مقالہ نگار: عباد، صفیہ مظہرالاسلام کی “فوک لورکی پہلی کتاب”: ایک مطالعہ

الماس : مجلہ
14 : جلد
NA : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 28 times.

مظہرالاسلام کی کتاب "فوک لورکی پہلی کتاب"عصرِجدید کے ادب میں تحقیق و تنقیدکانیا اور منفرد شاہ کار ہے۔ مصنف اردو افسانے کا ایک معتبرنام ہیں۔ کتاب کا بنیادی مقصد فوک لور پر ریسرچ کے قواعد کی تفصیل بیان کرنا اور انھیں دوسروں تک پہنچانا ہے تاکہ محققین ان ضابطوں اور قاعدوں کے تحت تحقیق کر سکیں۔ پیش نظر مقالے میں مذکورہ کتاب کا ایک مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔