مقالہ نگار: اعوان، نصیر احمد مظفر وارثی کی نعتیہ شاعری

الحمد : مجلہ
NA : جلد
5 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الحمد اسلامک یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
توصیف تبسم : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 45 times.

مظفر وارثی بنیادی طور پر غزل کے شاعر تھے اور فن شعر میں کامل دسترس رکھتے تھے۔ شاعری میں وہ کسی خاص حلقے کے اسیر نہیں ہوئے۔ انھوں نے رسمی راستے چھوڑ کر اپنا نیا راستہ اختیار کیا اور صنف نعت کو اپنی شاعری کے ذریعے منتخب کیا تو ان کی نعت میں ان کا شعری مزاج خوب کھل کر سامنے آیا۔ ان کے خاص اور منفرد اسلوب نے ان کی شاعری کو اور بھی چمکایا۔ اس مقالے میں مظفر وارثی کی نعتیہ شاعری کا تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔