مقالہ نگار: کاظمی ، سید کامران عباس مضامین منٹو کا اسلوب: تجزیاتی مطالعہ

الماس : مجلہ
14 : جلد
NA : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 17 times.

منٹو ایک بے باک افسانہ نگار اور سماجی حقیقت نگار تھے۔ سیاسی، معاشرتی اور اخلاقی زندگی کی اقدار کے تضاد کو منٹو نے ہمیشہ بڑے اندیشے اور تشویش کی نظرسے دیکھا ہے۔ منٹو کے افسانوں کے علاوہ ان کے مضامین کا عمومی سطح پر موضوع یہی تضادات ہیں۔ منٹو کے تنقید ی مضا مین چاہے وہ ادب کے حوالے سے ہوں یا فلم اور دیگر ذرائع ابلاغ کے حوالے سے، منٹو کے تنقیدی شعور اور سماجی موضوعات پر ان کے گہرے عصری شعور کا پتہ دیتے ہیں۔ اس مقالے میں مضامینِ منٹو کے اسلوبِ نگارش کاتجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔