مقالہ نگار: عابدی، سیدہ عنبر فاطمہ مصطفیٰ زیدی کی شاعری میں رثائی عناصر: تحقیقی و تنقیدی مطالعہ

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
12 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 29 times.

اردو شاعری میں مصطفیٰ زیدی کا نام خاصا معروف ہے۔ انھوں نے اردو غزل گوئی کو فروغ بخشا اور متعدد موضوعات کو اپنی شاعری کا حصہ بنایا۔ ان کا ایک اہم موضوع واقعۂ کربلا بھی ہے۔ اس مضمون میں ان کی شاعری میں مرثیے کے عناصر کو تلاش کر نے کی کوشش کی گئی ہے۔