مقالہ نگار: اشفاق،حمیرا مصحفی پر ہونے والے تحقیقی کام: نوعیت و معیار

الماس : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 25 times.

غلام احمد ہمدانی مصحفی ایک بلند پایہ شاعر ہیں، لیکن ایک عرصے تک تحقیق میں مصحفی کو وہ مقام نہ مل سکا جس کے وہ مستحق تھے۔ تحقیق کا دائرہ وسیع ہونے سے کلاسیکی ادب کے بہت سے مشاہیر کا کلام سامنے آیا ان میں سے ایک مصحفی بھی ہیں۔ اس مقالے میں مصحفی پر ہونے والے تحقیقی کاموں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ اردو کے نمایاں محققین اور ناقدین نے مصحفی کے کلام کی تدوین کے فرائض ادا کیے مگر ابھی بھی مصحفی کے فکر و فن کے کئی پہلو ایسے ہیں جو تحقیق طلب ہیں۔