مقالہ نگار: غیر، سید بادشاہ ملک مشتاق احمد یوسفی کا ہمزاد (مرزا عبدالودود بیگ)

دریافت : مجلہ
NA : جلد
16 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، نیشنل یونی ورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد : ناشر
روبینہ شہناز/صوبیہ سلیم : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 13 times.

مشتاق احمد یوسفی کی تمام تخلیقات اور خاص طور پر چراغ تلے میں مرزا عبدالودود بیگ کا کردار ہر جگہ چھایا ہوا ہے۔ اس کردار کے بغیر مصنف کے خیالات و احساسات کو ‘‘مثالی’’نہیں کہا جا سکتا۔ اس کردار کو محض مسخرہ یا مزاحیہ کردار تصور کرنا قطعاً درست نہیں ہے بل کہ جس طرح مشتاق احمد یوسفی اپنی بصیرت و ذکاوت کے باعث اپنی پہچان رکھتے ہیں اسی طرح ان کا ہمزاد بھی کردار نگاری کے حوالے سے بہت اہم مقام رکھتا ہے۔