مقالہ نگار: احمد، زوہیب مریم جمیلہ کا ذہنی و فکری ارتقا:ایک تجزیاتی مطالعہ

فکر و نظر : مجلہ
NA : جلد
3 : شمارہ
2017 : تاریخ اشاعت
ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
محمد ضیاء الحق : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 15 times.

بیسویں صدی کے امریکی یہودیوں میں مطالعہ مذاہب کے رجحانات کا جائزہ لینے کے لیے اس مقالے میں مریم جمیلہ کے حالات زندگی اور مذاہب عالم کے اسلوب کا مطالعہ کیا گیا ہے تاکہ معلوم ہو سکے کہ قبول اسلام سے قبل کن عوامل نے ان کے ذہنی اور فکری ارتقا میں اپنا کردار ادا کیا۔ اس مقالے میں ان واقعات کی طرف توجہ دی گئی ہے جو ان کے ذہنی اور فکری ارتقا کے عکاس ہیں۔